نور خدا
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - اللہ تعالٰی کا نور (کنایۃً) ایمان اور سچائی کی روشنی، سیدھا راستہ، اللہ تعالٰی کا دین، اللہ تعالٰی کی بھیجی ہوئی ہدایت۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - اللہ تعالٰی کا نور (کنایۃً) ایمان اور سچائی کی روشنی، سیدھا راستہ، اللہ تعالٰی کا دین، اللہ تعالٰی کی بھیجی ہوئی ہدایت۔